روئی کی قیمت 6 ہزار روپے من پر پہنچ گئی

روئی کی قیمت 6 ہزار روپے من پر پہنچ گئی
روئی کی قیمت 6 ہزار روپے من پر پہنچ گئی

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

کراچی(ویب ڈیسک)روئی کی قیمتوں میں زبردست تیزی کا رجحان پیدا ہوگیا ہے۔ گزشتہ دو روز کے دوران روئی کی قیمت 200 روپے کے ریکارڈ اضافی سے جاری سیزن کی نئی بلند ترین سطح 6 ہزار روپے فی من تک پہنچ گئی ہیں۔چیئر مین کاٹن جنرز فورم احسان الحق نے بتایا ہے کہ جننگ فیکٹریوں میں روئی کے سٹاکس بہت کم ہونے کے باعث ٹیکسٹائل ملز مالکان کی جانب سے روئی خریداری رجحان میں زبردست اضافہ دیکھا جا رہا ہے۔

مزید :

بزنس -