ملیر کی گوشت مارکیٹ میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے ایک شخص ہلاک ، ملزم فرار

ملیر کی گوشت مارکیٹ میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے ایک شخص ہلاک ، ملزم فرار
ملیر کی گوشت مارکیٹ میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے ایک شخص ہلاک ، ملزم فرار

روزنامہ پاکستان کی اینڈرائیڈ موبائل ایپ ڈاؤن لوڈ کرنے کے لیے یہاں کلک کریں۔

کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک) کراچی کے علاقے ملیر کی گوشت مارکیٹ میں فائرنگ سے ایک شخص ہلاک ہو گیا ۔

ایکسپریس نیوز کے مطابق ملیر 15گوشت مارکیٹ میں نامعلوم موٹر سائیکل سواروں نے فائرنگ کر دی جس کی زد میں آکرایک شہری جاں بحق ہو گیا تاہم فائرنگ کے بعد ملزم فرار ہونے میں کامیاب ہو گیا ۔

ڈی ایس پی ملیر خالد ٹیپو کا کہناہے کہ مقتول کی شناخت عبید اکبر کے نام سے ہوئی ہے جو اپنے دوست کی دکان پر بیٹھا تھا کہ نامعلوم افراد نے فائرنگ کر دی۔

مزید : کراچی