ڈاکٹر عاصم نے متحدہ عرب امارات کے اثاثہ جات بیٹے کے نام منتقل کردیے

ڈاکٹر عاصم نے متحدہ عرب امارات کے اثاثہ جات بیٹے کے نام منتقل کردیے
ڈاکٹر عاصم نے متحدہ عرب امارات کے اثاثہ جات بیٹے کے نام منتقل کردیے

روزنامہ پاکستان کی اینڈرائیڈ موبائل ایپ ڈاؤن لوڈ کرنے کے لیے یہاں کلک کریں۔

کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک )پیپلز پارٹی کے رہنماءڈاکٹر عاصم نے متحدہ عرب امارات میں موجود اپنے تمام اثاثے بیٹے کے نام منتقل کر دیے۔

جیو نیوز کے مطابق ڈاکٹر عاصم آج متحدہ عرب امارات کے قونصل خانے گئے جہاں انہوں نے پاور آف اٹارنی پر دستخط کیے اور متحدہ عرب امارات میں موجود اپنے تمام اثاثے بیٹے کے نام منتقل کر دیے۔واضح رہے کہ ڈاکٹرعاصم نے احتساب عدالت میں دستاویزات پردستخط کرنے سے متعلق درخواست دی تھی جس پر عدالت نے انہیں متحدہ عرب امارات کے قونصل خانے جانے کی اجازت دی تھی۔

مزید : کراچی