چیئرمین پی سی بی کا یونس خان کا رابطہ،بیان بازی سے دور رہنے کی ہدایت

چیئرمین پی سی بی کا یونس خان کا رابطہ،بیان بازی سے دور رہنے کی ہدایت
چیئرمین پی سی بی کا یونس خان کا رابطہ،بیان بازی سے دور رہنے کی ہدایت

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک ) چیئرمین پی سی بی شہریار خان نے یونس خان سے رابطہ کیا ہے اور انہیں ہدایت کی ہے کہ وہ بیان بازی سے باز رہیں ۔
جیو نیوز کے مطابق چیئرمین پی سی بی شہریار خان نے سابق کپتان یونس خان سے رابطے کیا ہے اور انہیں ہدایت کی ہے کہ وہ بیان بازی سے دور رہیں کیونکہ اس سے معاملات مزید خراب ہو سکتے ہیں ۔ان کے کسی بھی غلط فیصلے سے پاکستان کی کرکٹ کو نقصان پہنچے گا ۔واضح رہے کہ ضابطہ اخلاق کی ورزی پر یونس خان کو پاکستان کپ سے باہر کر دیا گیا ہے جس پر انہوں نے آج اہم علان کرنے کا کہا تھا۔

مزید :

کھیل -