لیہ میں مٹھائی بنانے والا شخص کاشتکار تھا جس سے زہریلی ادویات مٹھائی میں مکس ہو گئیں ،انکوائری رپورٹ

لیہ میں مٹھائی بنانے والا شخص کاشتکار تھا جس سے زہریلی ادویات مٹھائی میں مکس ...

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک)لیہ میں 26افراد کا قاتل مٹھائی بنانے والا نہیں بلکہ ایک کاشتکار تھا جس سے زہریلی زرعی ادویات مٹھائی میں مکس ہو گئیں۔

لیہ بچے کی پیدائش کی خوشی میں مٹھائی کھانے سے 26افراد کی ہلاکت پر ڈی پی او لیہ نے آئی جی پنجاب مشتاق سکھیرا کو انکوائری رپورٹ پیش کردی جس میں بتا یا گیا کہ مٹھائی بنانے والا کاشتکار تھا جس سے زہریلی ادویات مٹھائی کے سامان میں مکس ہو گئیں ۔رپورٹ میں مزید کہا گیا کہ مٹھائی کھانے سے 26افراد جاں بحق ہو ئے جس پر مٹھائی بنانے والے اور کیمیکل فیکٹری کے 7افراد کو گرفتار کر لیا گیا ۔آئی جی پنجاب نے ملزمان کے خلاف سخت کارروائی کی ہدایت کر دی ۔

مزید : لیّہ

لائیو ٹی وی نشریات دیکھنے کے لیے ویب سائٹ پر ”لائیو ٹی وی “ کے آپشن یا یہاں کلک کریں۔


loading...