وائٹ ہاوس میں نا معلوم شخص گھس گیا ،سیکیورٹی ہائی الرٹ کردی گئی

وائٹ ہاوس میں نا معلوم شخص گھس گیا ،سیکیورٹی ہائی الرٹ کردی گئی
وائٹ ہاوس میں نا معلوم شخص گھس گیا ،سیکیورٹی ہائی الرٹ کردی گئی

  

واشنگٹن (مانیٹرنگ ڈیسک )امریکی وائٹ ہاوس میں نا معلوم شخص گھس گیا جس کے بعدہائی الرٹ جاری کردیا گیا ہے ۔امریکی میڈ یا کے مطابق ایک شخص وائٹ ہاوس کی دیوار پھلانگ کر اندر گھس گیا ہے جس کے بعد وائٹ ہاوس کی سیکیورٹی کو ہائی الرٹ کردیا گیا ہے ۔بتا یا جا رہا ہے کہ امریکی صدر بارک اوباما بھی وائٹ ہاوس کے اندر ہی موجود ہیں ۔

مزید : بین الاقوامی