نئی تاریخ رقم ہوگئی، وہ ڈرامہ جسے دیکھنے کیلئے لوگوں نے فحش فلمیں دیکھنا چھوڑدیں

نئی تاریخ رقم ہوگئی، وہ ڈرامہ جسے دیکھنے کیلئے لوگوں نے فحش فلمیں دیکھنا ...
نئی تاریخ رقم ہوگئی، وہ ڈرامہ جسے دیکھنے کیلئے لوگوں نے فحش فلمیں دیکھنا چھوڑدیں

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

نیویارک (نیوز ڈیسک) نئی نسل کی اخلاقیات کی فکر میں مبتلا لوگ ہر وقت انٹرنیٹ پر فحش مواد کے سد باب کی بات کرتے نظر آتے ہیں لیکن دوسری طرف ٹی وی ڈراموں میں جو کچھ ہورہا ہے شاید اس کی طرف کسی کا دھیان ہی نہیں گیا۔
برطانوی اخبار دی انڈیپینڈنٹ کی رپورٹ کے مطابق اس اتوار کی شب HBO اور سکائی اٹلانٹک ٹی وی نے اپنے مقبول ڈرامہ شو ”گیم آف تھرونز سیزن 6“ کی پہلی قسط پیش کی تو ناظرین کی اتنی بڑی تعداد اس کی طرف لپکی کہ انٹرنیٹ کی فحش ویب سائٹ وزٹ کرنے والوں میں اچانک تقریباً 25 لاکھ افراد کی کمی واقع ہوگئی۔ اس ٹی وی شو کی عریانی اور بے حیائی پہلے ہی مشہور تھی لیکن نئے سیزن میں حیاءسوز مواد کچھ ایسے ڈھنگ سے پیش کیا جارہا ہے کہ انٹرنیٹ صارفین فحش ویب سائٹوں کو چھوڑ کر اسے دیکھنے میں مشغول ہوگئے ہیں۔

مردانہ کمزوری کا علاج کرنے والا دنیا کا خطرناک ترین ڈکٹیٹر جس کے بارے میں آپ کو بھی کسی نے کچھ نہیں بتایا
انٹرنیٹ کی سب سے بڑی ویب سائٹ نے گیم آف تھرونز شو چلنے کے اوقات میں اپنی ویب سائٹ کی ٹریفک میں ہونے والی کمی کا گراف بھی شائع کیا ہے، جس کے مطابق اتوار کی شب ٹریفک میں تقریباً 4 فیصد کمی واقع ہوئی۔ اس ویب سائٹ کے یومیہ تقریباً 6کروڑ صارفین میں چار فیصد کمی کا مطلب تقریباً 25 لاکھ افراد ہیں۔

مزید :

ڈیلی بائیٹس -