لاہور،ریس کورس کے علاقے سے 3جعلی پولیس اہلکار گرفتار

لاہور،ریس کورس کے علاقے سے 3جعلی پولیس اہلکار گرفتار
لاہور،ریس کورس کے علاقے سے 3جعلی پولیس اہلکار گرفتار

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک )لاہور کے علاقے ریس کورس سے سیکیورٹی اداروں نے 3جعلی پولیس اہلکاروں کو گرفتار کر لیا ہے ۔

دنیا نیوز کے مطابق لاہور کے علاقے ریس کورس میں 3سیکیورٹی گارڈز پولیس کے وردی پہن کا مکان کا تنازعہ حل کرانے گئے تھے کہ اطلاع ملنے پر پولیس نے انہیں گرفتار کر لیا۔گرفتار ملزمان میں وقاص ،افضل اور یاسر شامل ہیں ۔پولیس ذرائع کا کہنا ہے کہ جعلی پولیس اہلکاروں کےخلاف مقدمہ درج کر کے ان سے تفتیش شروع کر دی گئی ہے ۔

مزید : لاہور

لائیو ٹی وی نشریات دیکھنے کے لیے ویب سائٹ پر ”لائیو ٹی وی “ کے آپشن یا یہاں کلک کریں۔


loading...