A PHP Error was encountered

Severity: Notice

Message: Undefined offset: 0

Filename: frontend_ver3/Sanitization.php

Line Number: 1246

Error

A PHP Error was encountered

Severity: Notice

Message: Undefined offset: 2

Filename: frontend_ver3/Sanitization.php

Line Number: 1246

تحریک انصاف کے رہنما بلدیو کمار رہائی کے بعد سوات پہنچ گئے

تحریک انصاف کے رہنما بلدیو کمار رہائی کے بعد سوات پہنچ گئے

Apr 27, 2018 | 15:43:PM

سوات(اے این این ) وزیر اعلی خیبر پختونخوا کے سابق مشیر سورن سنگھ کے قتل کے الزام میں گرفتار پی ٹی آئی کے رکن قومی اسمبلی بلدیو کمار عدالت کے حکم پر رہائی کے بعد سوات میں اپنی رہائشگاہ پہنچ گئے۔بلدیو کمار اور ان کے 4 ساتھیوں کو گزشتہ روز انسداد دہشت گردی کی خصوصی عدالت کے حکم پر ڈگر جیل بونیر سے رہا کیا گیا تھا، آج دوسرے روز بھی بلدیو کمار کے گھر پر دوستوں اور رشتہ داروں کا تانتا بندھا ہوا ہے اور ان کو رہائی پر مبارکبادیں دی جارہی ہے۔بلدیو کمار کو 2 سال قبل سورن سنگھ کے قتل کے الزام میں گرفتار کیا گیا تھا۔

مزیدخبریں