حکومت نے کسانوں کو سب سے بڑی خوشخبری سنا دی ایسی چیز پر سیلز ٹیکس کم کر دیا کہ ہر کوئی خوشی سے جھوم اٹھا

حکومت نے کسانوں کو سب سے بڑی خوشخبری سنا دی ایسی چیز پر سیلز ٹیکس کم کر دیا کہ ...
حکومت نے کسانوں کو سب سے بڑی خوشخبری سنا دی ایسی چیز پر سیلز ٹیکس کم کر دیا کہ ہر کوئی خوشی سے جھوم اٹھا

روزنامہ پاکستان کی اینڈرائیڈ موبائل ایپ ڈاؤن لوڈ کرنے کے لیے یہاں کلک کریں۔

اسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن )حکومت نے نئے مالی سال کے بجٹ میں زرعی مشینری پر سیلز ٹیکس کی شرح 7 سے کم کر کے 5 فیصد کرنے کی تجویز پیش کر کے کسانوں کو خوش کر دیاہے ۔

تفصیلات کے مطابق مفتاح اسماعیل نے نیا بجٹ پیش کرتے ہوئے کہا کہ حکومت پانچ ارب روپے سےزرعی فنڈ قائم کررہی ہے،یوریا کھاد پر سیلز ٹیکس کی شرح 5 فیصد اورڈی اے پی پر100روپے فی بوری ہے تاہم نئے بجٹ میں ہر قسم کی کھادوں پر سیلز ٹیکس کی شرح 3 فیصد تک کم کرنے کی تجویز دی گئی ہے جبکہ ڈیری فارمز کے پنکھوں اورجانوروں کی خوراک پرعائدسیلزٹیکس ختم کر نے کی تجویز ہے ۔

مزید : بجٹ /بزنس /کسان پاکستان