نئے مالی سال کے بجٹ میں فلم اور ڈرامہ انڈسٹری کیلئے خوشخبری آ گئی ، فنکاروں کیلئے سب بڑا اعلان کر دیا

نئے مالی سال کے بجٹ میں فلم اور ڈرامہ انڈسٹری کیلئے خوشخبری آ گئی ، فنکاروں ...
نئے مالی سال کے بجٹ میں فلم اور ڈرامہ انڈسٹری کیلئے خوشخبری آ گئی ، فنکاروں کیلئے سب بڑا اعلان کر دیا

روزنامہ پاکستان کی اینڈرائیڈ موبائل ایپ ڈاؤن لوڈ کرنے کے لیے یہاں کلک کریں۔

اسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن )وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل نے نئے مالی سال کا بجٹ پیش کر دیاہے جس پر اپوزیشن کی جانب سے سخت احتجاج بھی دیکھنے میں آیا ہے تاہم وزیر خزانہ نے نئے بجٹ میں فلم انڈسٹری اور ڈرامہ انڈسٹری کیلئے بڑا قدم اٹھانے کا اعلان کر دیاہے ۔

تفصیلات کے مطابق مفتاح اسماعیل نے بجٹ تقریر میں تجویز پیش کرتے ہوئے کہا کہ مستحق فنکاروں کیلئے مالی مدد کیلئے خصوصی فنڈ بھی قائم کیا جائے گا جبکہ انڈسٹری کی بحالی کے لیے 4 نکاتی پیکج کا اعلان کرتے ہوئے بتایا کہ فلم پرسرمایہ کاری پر 5 سال تک انکم ٹیکس پر 50 فی صد چھوٹ کی تجویز ہے۔

مزید : بجٹ /بزنس