ڈاکٹر عبدالقدیر کی نقل و حرکت پر پابندی  کیخلاف دائردرخواست کی سماعت کھلی  عدالت میں کرنے کی استدعا مسترد

ڈاکٹر عبدالقدیر کی نقل و حرکت پر پابندی  کیخلاف دائردرخواست کی سماعت کھلی  ...

  

لاہور (نامہ نگار خصوصی)لاہور ہائیکورٹ نے نامور ایٹمی سائنسدان ڈاکٹر عبد القدیرکی نقل و حرکت پر پابندی کے خلاف دائر درخواست(بقیہ نمبر51صفحہ12پر )

 کی سماعت کھلی عدالت میں کرنے کی استدعا مسترد کردی ،چیف جسٹس سردار محمد شمیم خان نے کیس کی سماعت کے دوران ریمارکس دیئے کہ یہ ملکی سالمیت اور پبلک سیکریسی کا معاملہ ہے، اوپن کورٹ میں کیس کی سماعت نہیں کی جاسکتی۔عدالت نے وکلاءکو دلائل کے لئے چیمبر میں طلب کرتے ہوئے سماعت 9 مئی تک ملتوی کردی۔

مزید :

ملتان صفحہ آخر -