چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ سے   برطانوی ہائی کمیشن کے وفد کی ملاقات

چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ سے   برطانوی ہائی کمیشن کے وفد کی ملاقات

  

لاہور (نامہ نگار خصوصی)چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ مسٹر جسٹس سردارمحمد شمیم خان سے گزشتہ روز برطانوی ہائی کمیشن کے وفد نے ملاقات کی،مس سوسن لاف ہیڈ اوروفد کے دیگر ارکان نے چیف جسٹس سے ملاقات کے دوران فراہمی(بقیہ نمبر55صفحہ12پر )

 انصاف کے حوالے سے تبادلہ خیال کیا،وفد میں جسٹس سیکٹر سپورٹ پروگرام کے افتخار احمد راﺅ اورسردار طارق کھوسہ بھی شامل تھے۔

وفد ملاقات

مزید :

ملتان صفحہ آخر -