رحیم یارخان:کالے یرقان کا حملہ، 2افراد ہسپتال میں جاں بحق

  رحیم یارخان:کالے یرقان کا حملہ، 2افراد ہسپتال میں جاں بحق

  

رحیم یارخان(بیورورپورٹ)کالے یرقان مےں مبتلا 2افراد ہسپتال مےں دم توڑ گئے۔ تفصیل کےمطابق لیاقت پورکارہائشی53سالہ رسول بخش اور سخی سرور کالونی کارہائشی65سالہ محمد صدیق (بقیہ نمبر58صفحہ12پر )

کو کالے یرقان مےں مبتلا ہونے پر ورثاءنے انتہائی تشویشناک حالت مےں طبی امداد کیلئے شیخ زید ہسپتال منتقل کیا جہاں طبی امداد کے باوجود دونوں افراد جانبرنہ ہوپائے اور دم توڑگئے جبکہ 3افراد جن مےں تھلی چوک کی رہائشی58سالہ میرجان، نوریوالی کا50سالہ نیازاحمد اور ظاہرپیر کارہائشی45سالہ رشید احمد کو ہسپتال میں طبی امداد فراہم کی جارہی ہے۔

جاں بحق

مزید :

ملتان صفحہ آخر -