سعودی ولی عہد کی پاکستان آمد پرآنیوالے اخراجات کی تفصیلات فراہمی کیلئے دائر درخواست 2مئی کو سماعت کیلئے مقرر
لاہور (نامہ نگار خصوصی)لاہور ہائی کورت کے جسٹس عاطر محمود نے سعودی ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان کی پاکستان آمد پرآنے والے(بقیہ نمبر24صفحہ12پر )
اخراجات کی تفصیلات کی فراہمی کے لئے دائردرخواست رجسٹرا آفس کو2مئی کو عدالت میں سماعت کے لئے مقرر کرنے کا حکم دے دیا، فاضل جج نے یہ حکم قانون دان اے کے ڈوگر کی متفرق درخواست پر جاری کیا ۔
سعودی ولی عہد