وفاقی وزیر فوڈ سیکورٹی اینڈریسرچ  صاحبزادہ محبوب سلطان کاپاسکو سنٹرز کادورہ

  وفاقی وزیر فوڈ سیکورٹی اینڈریسرچ  صاحبزادہ محبوب سلطان کاپاسکو سنٹرز ...

  

ملتان ( سپیشل رپورٹر) وفاقی وزیر فوڈ سیکورٹی اینڈ ریسرچ صاحبزادہ محبوب سلطان نے گزشتہ روز پاسکو کے گندم خریداری مرکز لاڑ ،شاہ نال اور لودھراں کا دورہ کیا اور گندم خریداری انتظامات کا(بقیہ نمبر30صفحہ12پر )

 جائزہ لیا اس موقع پر انھوں نے مذکورہ مراکز پر تعینات عملہ کو ہدایت کی کہ کاشتکاروں سے گندم کی خریداری کیلئے گزشتہ سالوں کی نسبت بہترین انتظامات کئے جائیں تاکہ حکومت کے اعلان کے مطابق کسانوں کو ان کا حق ان کی دہلیز پر فراہم کیا جاسکے ۔

سنٹرز

مزید :

ملتان صفحہ آخر -