فری آئی اور ڈینٹل کیمپ

فری آئی اور ڈینٹل کیمپ

  

لاہور (پ،ر)لاہور گلبرگ لائنز کلب کے زیر اہتمام فری آئی اور ڈینٹل کیمپ28اپریل تک صبح 9تا دوپہر3بجے تک گلبرگ لائینز ہسپتال بیدیاں روڈ کینٹ میں جاری رہے گا ، مریضوں کا معائنہ ٹیسٹ آپریشن بمعہ لینز مفت ادویات فراہم کی جائیں گی۔ چیئرمین آئی کیمپ لائین مبشر احمد مغل، شفیق الرفیق، چیئرمین ہسپتال خوشنود احمد شیخ اور ملک کے مایہ ناز پروفیسر اور ڈاکٹرز کی بڑی ٹیم مریضوں کا چیک اپ کریگی۔

مزید :

میٹروپولیٹن 1 -