یو ایم ٹی کے صدر کی شیخ عبداللہ آواد الجوحانی کے ساتھ ملاقات
لاہور ( پ ر) یونیورسٹی آف مینجمنٹ اینڈ ٹیکنالوجی (یوایم ٹی) کے صدر ابراہےم حسن مراد نے شےخ عبداللہ آواد الجوحانی سے ملاقات کی۔ شےخ الجوحانی مکہ مکرمہ کے اماموں مےں سے اےک نہاےت قابل احترام امام ہےں جو کہ تلاوت قرآن پاک کی وجہ سے بڑے پےمانے پر جانے جاتے ہےں ۔ ابراہےم مرادکا کہنا تھا کہ شےخ الجوحانی نہ صرف پوری دنےا کے دو ارب مسلمانوں کے امام ہےں بلکہ ان کے عقےدے کی عکاسی بھی کرتے ہےں۔انہوں نے مزےد بتاےا کہ شےخ الجوحانی سے ملاقات اور امت مسلمہ کو قومی و بےن الاقوامی سطح پر درپےش مسائل اور چےلنجز پر تبادلہ خےال کرنابڑے اعزاز کی بات ہے۔ ان کا کہنا تھا کہ شےخ عبداللہ آواد الجوحانی کا ابراہےمی رواےات کے مطابق پوری دنےا مےں مسلمانوں کی نمائندگی کرنے پر تہہ دل سے شکرےہ ادا کےا ۔