درآمدات اور برآمدات میں فرق بڑھنا ہمارے لئے خطرے کی گھنٹی ہے،رانا ندیم

درآمدات اور برآمدات میں فرق بڑھنا ہمارے لئے خطرے کی گھنٹی ہے،رانا ندیم

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


ؒلاہور (جنرل رپورٹر )صدر ٹیکسٹائل ٹریڈرز ایسوسی ایشن رجسٹرڈ لاہور رانا ندیم عباس نے کہا ہے کہ ٹیکسٹائل انڈسٹری کو پاکستان کی ترقی میں کلیدی کردار ادا کرنے کے باوجود مسلسل نظر انداز کیا جارہا ہے جس کی وجہ ملکی معیشت کے ساتھ ٹیکسٹائل کی انڈسٹری پر بھی منفی اثرات مرتب ہو رہے ہیں،برآمدات میں مسلسل کمی کے ساتھ ساتھ درآمدات اور برآمدات میں فرق اتنا بڑھ گیا ہے جو ہمارے لئے خطرے کی گھنٹی ہے ۔