پنجاب یونیورسٹی نے ایم بی اے سمسٹر 2کے نتائج کا اعلان کر دیا

پنجاب یونیورسٹی نے ایم بی اے سمسٹر 2کے نتائج کا اعلان کر دیا

  

لاہور (پ ر) پنجاب یونیورسٹی شعبہ امتحانات نے ایم بی اے (ساڑھے تین سالہ )سمسٹر ٹو 2018ءکے امتحانی نتائج کا اعلان کر دیا ہے ۔ تفصیلات ویب سائٹ www.pu.edu.pkپر دیکھی جا سکتی ہیں۔

مزید :

میٹروپولیٹن 1 -