اورنج ٹرین کیلئے بجٹ میں 11ارب روپے مختص کرنے کی تجویز ارسال

اورنج ٹرین کیلئے بجٹ میں 11ارب روپے مختص کرنے کی تجویز ارسال

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


لاہور(سٹی رپورٹر )میٹرو اورنج لائن ٹرین چلانے کے لیے آئندہ مالی سال میں بھی بجٹ دینا ہوگا ۔ میڈیا رپورٹ میں ذرائع کے حوالے سے بتایا گیا ہے کہ محکمہ ٹرانسپورٹ نے حکومت کو آئندہ مالی سال کے بجٹ میں 11ارب روپے کے فنڈز مختص کرنے کی تجویز ارسال کر دی ہے ۔