دعا کرتے ہیں کہ عمران خان چین میں نالائقی کا مظاہرہ نہ کریں،ڈاکٹر نفیسہ شاہ 

دعا کرتے ہیں کہ عمران خان چین میں نالائقی کا مظاہرہ نہ کریں،ڈاکٹر نفیسہ شاہ 

  

 اسلام آباد (این این آئی) پاکستان پیپلز پارٹی سیکرٹری اطلاعات پارلیمنٹرینز ڈاکٹر نفیسہ شاہ نے کہا ہے کہ دعا کرتے ہیں کہ عمران خان چین میں نالائقی کا مظاہرہ نہ کریں۔ ایک بیان میں ڈاکٹر نفیسہ شاہ نے کہاکہ عثمان ڈار اپنے ابو عمران خان کو سنبھالے۔ڈاکٹر نفیسہ شاہ نے کہاکہ عقل دکان پر بکتی تو عمران خان کو ضرور بھیجتے۔ انہوںنے کہاکہ پی ٹی آئی کی گالی گلوچ سیاست دم توڑ چکی،کاش عمران خان کی اچھی تربیت ہوتی۔

ڈاکٹر نفیسہ شاہ 

مزید :

صفحہ آخر -