قومی ادارہ صحت کو ہرممکن وسائل فراہم کئے جائےں گے، ڈاکٹر ظفر مرزا 

   قومی ادارہ صحت کو ہرممکن وسائل فراہم کئے جائےں گے، ڈاکٹر ظفر مرزا 

  

اسلام آباد (خصوصی رپورٹ)وزےر مملکت برائے نےشنل ہےلتھ سروسز ڈاکٹر ظفر مرزا نے نےشنل انسٹےٹےوٹ آف ہےلتھ اسلام آباد کا دورہ کےا اس موقع پر قومی ادارہ صحت کے اےگزےکٹو ڈائرےکٹر مےجر جنرل ڈاکٹر عامر اکرام نے وزےر مملکت کو ادارے کی کارکردگی اور چےلنجز بارے تفصےلی برےفنگ دی۔ برےفنگ مےں سےکرٹری ہےلتھ کےپٹن رےٹائرڈ زاہد سعےد اور ادارے کے سےنئر افسران بھی موجود تھے۔ اس دوران وزےر مملکت نے کہا کہ وزےر اعظم عمران خان کے وژن کے مطابق اداروں کی کارکردگی کو بہتر بنانے کے لےے پرعزم ہےں۔ صحت کے شعبے کی ترقی کے لےے بڑے پےمانے پر اصلاحات کی ضرورت ہے۔ انہوں نے کہا کہ قومی ادارہ صحت کی اہمےت کے پےش نظر ہر ممکن وسائل فراہم کئے جائےں گے۔ قومی ادارہ صحت کا شعبے قومی امنگوں کے مطابق خدمات انجام دے رہا ہے۔ ڈاکٹر ©ظفر مرزا نے کہا کہ قومی ادارہ صحت مےں اصلاحات کا سلسلہ تےزی سے جاری ہے تاکہ اس اہم ادارے کو جدےد تقاضوں کے مطابق چلاےا جا سکے۔ قومی ادارہ صحت کے اےگزےکٹو ڈائرےکٹر مےجر جنرل عامر اکرام نے کہا قومی ادارہ صحت دنےا بھر مےں پاکستان کی پہچان ہے اس ادارہ مےں تحقےق کے شعبے پر خصوصی توجہ دی جا رہی ہے قومی ادارہ صحت کی ترقی سے صحت کے شعبے اور صحت عامہ پر اچھے اثرات مرتب ہوں گے انہوں نے کہا سات سال بعد قومی ادارہ صحت نے خسرہ کی وےکسےن کی تےاری دوبارہ شروع کر دی ہے۔ انہوں نے مزےد کہا سانپ کاٹے کے ترےاق کی تےاری اپنی نوعےت کے شاندار لےبارٹری کے قےام کا عمل جاری ہے پاکستان کے سرکاری شعبہ قومی عالمی ادارہ صحت کے معےار کے مطابق ترےاق اور وےکسےن تےار کرنے والی پہلی لےبارٹری ہو گی۔ 

ڈاکٹر ظفر مرزا

مزید :

صفحہ آخر -