جرائم پیشہ عناصر کے خلاف کریک ڈاﺅن

جرائم پیشہ عناصر کے خلاف کریک ڈاﺅن

  

لا ہو ر (کر ائم رپو رٹر)ڈی آئی جی آپریشنز لاہور محمد وقاص نذیر کی ہدایت پرماڈل ٹاﺅن ڈویژن پولیس کا جرائم پیشہ عناصر کے خلاف کریک ڈاﺅن جاری ہے۔ ایس پی ماڈل ٹاﺅن ڈویژن محمد علی وسیم کی زیرِنگرانی ماڈل ٹاﺅن ڈویژن پولیس نے اشتہاری و سنگین جرائم میں ملوث عناصر کے خلاف کارروائی کرتے ہوئے گذشتہ ہفتہ کے دوران مختلف جرائم میں ملوث114ملزمان گرفتار کر لیئے۔

مزید :

علاقائی -