الجزائر کی اسلامی تحرےک کے رہنما  عباسی مدنی قطر مےں انتقال کر گئے

الجزائر کی اسلامی تحرےک کے رہنما  عباسی مدنی قطر مےں انتقال کر گئے

  

لاہور(ڈوےلپمنٹ سےل) الجزائر کی اسلامی تحرےک کے رہنما عباسی مدنی قطر مےں جلا وطنی کے عالم مےں خالق حقیقی سے جا ملے، 1993ءکے عام انتخابات مےں عباسی مدنی کی اسلامی تحرےک نے الجزائر کے عام انتخابات مےں186 نشستےں جیتی تھےں ،اسلامی تحرےک پر شب خون مار کر بےشتر رہنماو¿ں کو گرفتار اور ملک بدر کر دےا گےا تھا ،عباسی مدنی کی وفات کے بعد ان کی وصےت کے مطابق ان کی مےت کو الجزائر واپس لانے کی اجازت نہےں ہے ۔ 

مزید :

صفحہ آخر -