لیسکو چیف کے خلاف توہین عدالت کی درخواست پر نوٹس جاری

لیسکو چیف کے خلاف توہین عدالت کی درخواست پر نوٹس جاری

  

لاہور (نامہ نگار خصوصی)لاہور ہائی کورٹ نے لیسکو چیف کے خلاف توہین عدالت کی درخواست پر نوٹس جاری کرتے ہوئے جواب طلب کر لیا۔جسٹس عائشہ اے ملک نے شہری کرامت علی کی درخواست پر نوٹس جاری کیا،درخواست گزار کی جانب سے ڈیمانڈ نوٹس جاری ہونے اور عدالت کے حکم کے باوجود بجلی فراہم نہ کرنے کا نکتہ اٹھایاہے ۔

لیسکو،درخواست

مزید :

علاقائی -