کراچی کے بعد اسلام آباد قونصلیٹ سے بھی ای عمرہ ویزہ شروع ہو گیا

کراچی کے بعد اسلام آباد قونصلیٹ سے بھی ای عمرہ ویزہ شروع ہو گیا

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


لاہور(ڈویلپمنٹ سیل)کراچی کے بعد اسلام آباد قونصلیٹ سے بھی ای عمرہ ویزہ شروع ہو گیا،بغیر فنگر پرنٹس کے ای عمرہ ویزہ نکل رہا ہے،فنگر پرنٹس کے حوالے سے بتایا گیا ہے کہ ختم کیا گیا طریقہ کار تبدیل کیا گیا ہے،عمرہ ویزہ سے پہلے فنگر پرنٹس کرانا ضروری تھا اب ٹریولنگ سے پہلے لازمی ہے۔
ای ویزہ

مزید :

صفحہ آخر -