چینی صدر شی چن پنگ کا عالمی رہنماؤں کے اعزاز میں عشائیہ 

  چینی صدر شی چن پنگ کا عالمی رہنماؤں کے اعزاز میں عشائیہ 

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


 بیجنگ (آن لائن) چین کے صدر شی جن پنگ کی جانب سے عالمی رہنماؤں کے اعزاز میں دیئے گئے عشائیہ  میں وزیراعظم نے شرکت کی تقریب میں آمد پر چینی  صدر نے انکا استقبال کیا تفصیلات کے مطابق چین  کے  صدر شی جن پنگ کی جانب سے عالمی رہنماؤں  کے اعزاز  میں تقریب کا انعقاد  کیا گیا وزیراعظم  عمران خان  کی تقریب  میں آمد  کے موقع پر چینی صدر  نے ان کا استقبال کیا  اور دونوں رہنماؤں نے تصاویر  بنوائیں  وزیراعظم عمران خان  اور چینی صدر  شی جن پنگ کے درمیان  ون آن ون ملاقات 28 اپریل کو ہو گی۔
 اعشائیہ 

مزید :

صفحہ اول -