ڈریم ہاﺅسنگ سوسائٹی کی پلاننگ ٹھیک نہ کرنے کے الزام میں ملزمان کی ضمانتیں کنفرم

ڈریم ہاﺅسنگ سوسائٹی کی پلاننگ ٹھیک نہ کرنے کے الزام میں ملزمان کی ضمانتیں ...

  

لاہور(نامہ نگار)سینئرسپیشل جج اینٹی کرپشن بہادرعلی خان نے ڈریم ہاﺅسنگ سوسائٹی کی 22کنال 12مرلے کی جگہ کی پلاننگ ٹھیک نہ کرنے کے الزام میں ایل ڈی اے کے ڈائریکٹر شکیل انجم منہاس سمیت 4ملزمان کی ضمانت کی درخواستیں کنفرم کردیں۔ ڈائریکٹر شکیل انجم منہاس، مضمل اشتیاق اورمصطفی حسین نے ضمانت کی درخواستیں دائر کررکھی تھیں۔

مزید :

علاقائی -