بحیرہ کیریبیئن میں کشتی ڈوب گئی،23 افراد ہلاک
ٹرینڈاڈ(آئی این پی)بحیرہ کیریبئین میں وینیزویلا کے تارکین وطن سے بھری ایک کشتی ڈوب گئی ۔ خبر کےمطابق اس بد قسمت کشتی پر 35 سے زائد افراد سوار تھے ۔ اس حادثے میں23 افراد ہلاک ہو گئے۔

You are subscribed Successfully