نیو انار کلی ،ڈکیتی کے 2 ملزم گرفتار

نیو انار کلی ،ڈکیتی کے 2 ملزم گرفتار

  

لاہور(کرائم رپورٹر )نیو انار کلی انویسٹی گیشن پولیس کی کاروائی، ڈکیت گینگ گرفتار تفصیلات کے مطابق انچارج انویسٹی گیشن نیو انار کلی فہیم امداد نے اپنی ٹیم کے ہمراہ گن پوائنٹ پر ڈکیتی اور چوری کی وارداتیں کرنے والے 2ملزمان محمد شکیل اور نواب دین کو گرفتارکر کے لاکھوں روپے مالیت کا مالِ مسروقہ اور ناجائز اسلحہ برآمد کر لیا۔

مزید :

علاقائی -