گھریلو ملازمہ عظمیٰ کو تشدد کے بعد قتل کرنیوالی لی 3خواتین پر فرد جرم عائد

گھریلو ملازمہ عظمیٰ کو تشدد کے بعد قتل کرنیوالی لی 3خواتین پر فرد جرم عائد

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


لاہور(نامہ نگار)ایڈیشنل سیشن جج اکرام الحق نے اقبال ٹاو¿ن میں گھریلو ملازمہ عظمیٰ کو تشدد کے بعد قتل کرنے والی 3خواتین پر فرد جرم عائد کر دی ہے،فاضل جج نے کیس کی مزید سماعت4مئی تک ملتوی کرتے ہوئے گواہوں کا شہادت کے لئے طلب کرلیاہے۔ تینوں خواتین ملزمان ماہ رخ، آئمہ نعیم اور ریحانہ کو جیل سے عدالت میں پیش کیا گیا۔
،مقدمہ کے مطابق ملزمان نے گھریلو ملازمہ عظمیٰ کو تشدد کرکے قتل کیا۔
اور اس کی نعش گندے نالے میں پھینک دی تھی،گزشتہ روزخواتین ملزموںکی جانب سے صحت جرم سے انکار پر عدالت نے فردجرم عائد کرتے ہوئے سماعت ملتوی کر دی۔

مزید :

علاقائی -