خواتین اہلکار سمیت 3 وارڈن برطرف

خواتین اہلکار سمیت 3 وارڈن برطرف

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


لاہور(کرائم رپورٹر)خزانے کو نقصان پہنچانے پر 2 خواتین اہلکار سمیت 3 وارڈن نوکری سے برخاست، لیڈی وارڈنز کو مال سرکار میں خرد برد اور وارڈن شعیب غیرحاضری پر برطرف۔ سی ٹی او کا کہنا ہے کہ سرکاری خزانے کو نقصان پہنچانے والوں کی محکمے میں گنجائش نہیں۔ جو بھی اہلکار یا افسر کرپشن میں ملوث پایا گیا اسے نوکری سے برخاست کر دیا جائیگا۔
س حوالے سے سی ٹی او کیپٹن (ر)لیا قت علی ملک کا کہنا ہے کہ سرکاری خزانے کو نقصان پہنچانے والوں کی کوئی گنجائش نہیں۔

مزید :

علاقائی -