مودی نے واراناسی کے حلقے سے کاغذت نامزدگی داخل کرادیے

مودی نے واراناسی کے حلقے سے کاغذت نامزدگی داخل کرادیے

  

نئی دہلی(آئی این پی/شِنہوا)بھارتی وزیراعظم نریندرا مودی نے انتخابی حلقے ورناسیسے کاغذت نامزدگی داخل کرادیے ہیں 2014کے عام انتخابات میں بھی مودی اسی حلقے سے کامیاب ہوئے تھے۔ اس حلقے میں انتخاب آخری اور 7ویں مرحلے میں 19مئی کو ہونگے جبکہ پہلے تین مرحلے کے انتخابات 11اور18اپریل کو منعقد ہوچکے ہیں۔

مزید :

علاقائی -