مردان ، امازو گڑھی سٹاپ کے قرےب ٹرےکٹر کٹر کی زد مےں آکر گےارہ سالہ بچہ جاں بحق

مردان ، امازو گڑھی سٹاپ کے قرےب ٹرےکٹر کٹر کی زد مےں آکر گےارہ سالہ بچہ جاں ...

  

مردان (بیورورپورٹ) امازو گڑھی سٹاپ کے قرےب ٹرےکٹر کٹر کی زد مےں آکر گےارہ سالہ بچہ جاں بحق ہو گےا۔رےسکےو 1122کے مطابق امازو گڑھی سٹاپ کے قرےب کھےتی باڑی کے لئے زمےن ہموار کرتے وقت ٹرےکٹر کٹر کی زد مےں آکر گےارہ سالہ بچہ جاں بحق ہو گےا۔

مزید :

پشاورصفحہ آخر -