لاہور بار کے وکلاءبرادری میں فری لیگل ایڈ کے تحت چیک تقسیم

لاہور بار کے وکلاءبرادری میں فری لیگل ایڈ کے تحت چیک تقسیم

  

صوابی( بیورورپورٹ)لاہور بار کے وکلاءبرادری میں فری لیگل ایڈ کے تحت چیک تقسیم کر دیئے گئے اس سلسلے میں ایک منعقدہ تقریب میں صدر ڈسٹرکٹ بار ایسو سی ایشن صوابی دانیال خان ، صدر لاہور بار ایسو سی ایشن تنویر شہزاد ایڈوکیٹ اور ممبر بار کونسل اعجازعلی خان ایڈوکیٹ نے بار روم لاہور میں ایک منعقدہ تقریب میں چھوٹا لاہور کے وکلاءنے فری لیگل ایڈ کے تحت چیک تقسیم کر دیئے گئے اس موقع پر بار ایسو سی ایشن کے اراکین کے علاوہ سینئر وکلاءبھی موجود تھے #

مزید :

پشاورصفحہ آخر -