مٹہ ،بریک فیل ہونے سے گاڑی الٹ گئی ،8 مرد وخواتین زخمی
مٹہ (نمائندہ پاکستان) مٹہ فتحما گٹ وادی شور میں بریک فیل ہونے کی وجہ سے گاڑی الٹ گئی ایک ہی خاندان کی اٹھ افراد زخمی زخمیوں میں اٹھ خواتین بھی شامل ہیں زخمیوں کو علاج کیلئے مٹہ ہسپتال منتقل پولیس نے رپورٹ درج کی تمام افراد رشتہ داروں کی پاس فاتحہ خوانی کیلئے گئے تھے تفصیلات کی مطابق گذشتہ روز مٹہ فتحما گٹ وادی شور میں ایک سوزکی جس میں ایک ہی خاندان کی اٹھ خواتین اور ایک مرد سوار تھے گاڑی کی بریک فیل ہونے کی وجہ سے گاڑی الٹ گئی جس کی نتیجے میں گاڑی میں سوار خواتین سے اٹھ خواتین اور ایک مرد زخمی ہوئے جن کو علاج کیلئے مٹہ ہسپتال لائے گئے ادھر پولیس نے رپورٹ درج کی ہے موصول اطلاعات کی مطابق تمام زخمی ہونے والے افراد رشتہ داروں کی پاس فاتحہ خوانی کیلئے گئے تھے