اقبال زادہ کی والدہ ماجدہ انتقال کر گئیں

اقبال زادہ کی والدہ ماجدہ انتقال کر گئیں

  

صوابی( بیورورپورٹ)تحصیل کونسل صوابی میں جماعت اسلامی کے رکن کونسل اقبال زادہ کی والدہ ماجدہ انتقال کر گئیں ۔ مرحومہ کو جمعہ کی شام آبائی قبر ستان واقع پیر تاب بانڈہ مانیری میں سپرد خاک کر دیا گیا وہ لعل زادہ اور سہراب زادہ کی بھی والدہ جب کہ احمد جان اور عمر جان کی ہمشیرہ ، اے این پی کے ضلعی سیکرٹری جنرل نوابزادہ ، پی پی پی کے رہنما ملک اخون زادہ اور مسلم لیگ ن کے ابرار زادہ کی چچی تھی مرحومہ کی رسم قل کل بروز جمعرات ادا کی جائے گی#

مزید :

پشاورصفحہ آخر -