کراچی ،کیپ کے زیر اہتمام ہیلتھ کیئر سمٹ آج ہوگی

کراچی ،کیپ کے زیر اہتمام ہیلتھ کیئر سمٹ آج ہوگی

  

کراچی(پ ر) صارفین کی نمائندہ تنظیم کنزیومرز ایسو سی ایشن آف پاکستان کے زیر اہتمام 27 اپریل کو ہوٹل میریٹ کراچی میں2nd پاکستان ہیلتھ کیئر سمیٹ کانفرنس 2019منعقد کی جائے گی جس کے مہمان خصو صی وزیر اعلیٰ سندھ کے مشیر اطلاعات بیرسٹر مرتضیٰ وہاب اور کمشنر کراچی افتخار شلوانی ہوں گے جبکہ دیگر مہمانوں میں سیکرٹری ہیلتھ سندھ سید احمد اعوان ، ڈی جی ہیلتھ سندھ ڈاکٹر مسعود سولنگی،ڈپٹی ڈائریکٹر ڈرگ ریگولیٹری اتھارٹی آف پاکستان عبید علی،جناح پوسٹ میڈیکل سینٹر کی ایگزیکٹو ڈائریکٹر ڈاکٹر سیمی جمالی ، چیئر مین سندھ ہیلتھ کمیشن پروفیسر ڈاکٹر ٹیپو سلطان ، سندھ ہیلتھ کیئر کمیشن کے سی ای او ڈاکٹر منہاج اے قد وائی، سی ای او ناہید سپر مارکیٹ ابرار الدین، چیئر مین زفا گروپ محمد امین خان، مینیجنگ ڈائریکٹر اور سی ای او ہمدرد لیبارٹریز اسامہ قریشی ، چیئر مین ہیلتھ کیئر کنزیومرز ایسو سی ایشن آف پاکستان خالد حسین شیخ اور دیگر طبی ماہرین شرکت کریں گے

مزید :

راولپنڈی صفحہ آخر -