آئی جی سندھ نے پولیو اسٹاف کو ہراساںکرنے کا نوٹس لے لیا

آئی جی سندھ نے پولیو اسٹاف کو ہراساںکرنے کا نوٹس لے لیا

  

کراچی (کرائم رپورٹر )گلستان جوہر کراچی جبل رحمت اپارٹمنٹ کے قریب پولیو اسٹاف پر مبینہ تشدد اور ہراساں کیئے جانیکے حوالے سے میڈیا رپورٹس پر آئی جی سندھ ڈاکٹرسید کلیم امام نے ایس ایس پی ایسٹ سے تفصیلی انکوائری اور وقوعہ کے تناظرمیں تمام تر ضروری قانونی اقدامات پر مشتمل رپورٹ فی الفور طلب کرلی ہے ۔

مزید :

راولپنڈی صفحہ آخر -