محکمہ ورکس اینڈ سروسز میں گریڈ اٹھارہ تک تبادلوں پر پابندی

محکمہ ورکس اینڈ سروسز میں گریڈ اٹھارہ تک تبادلوں پر پابندی

  

کراچی (اسٹاف رپورٹر )محکمہ ورکس اینڈ سروسز میں گریڈ ایک سے اٹھارہ تک تبادلوں پر پابندی عائد کردی گئی ہے پابندی کا اطلاق 30 جون 2019 تک عائد ہوگی پابندی بجٹ کا کام مکمل کرنے کے لئے عائد کی گئی۔

مزید :

راولپنڈی صفحہ آخر -