ہمیں اپنی سرحدوں کو تجارت کیلئے کھولنااور عوامی سطح پر رابطوں کو فروغ دینا ہوگا،چینی صدر

ہمیں اپنی سرحدوں کو تجارت کیلئے کھولنااور عوامی سطح پر رابطوں کو فروغ دینا ...
ہمیں اپنی سرحدوں کو تجارت کیلئے کھولنااور عوامی سطح پر رابطوں کو فروغ دینا ہوگا،چینی صدر

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

بیجنگ(ڈیلی پاکستان آن لائن)چینی صدر شی جن پنگ کاکہنا ہے کہ بنیادی ڈھانچے اور صنعتی ترقی کیلئے مزید کام کرنا ہوگا، ہمیں اپنی سرحدوں کو تجارت کیلئے کھولنا ہوگااورعوامی سطح پررابطوں کوفروغ دیناہوگا،مشترکہ جدوجہدسے لوگوں کا معیار زندگی بہتر بنا سکتے ہیں۔
چینی صدرنے گول میز کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ پوری دنیامیں معیشت کوبڑے چیلنجزکاسامناہے،ہمیں اقوام متحدہ کے2030کے ایجنڈے پرمل کرکام کرناہوگا،انہوںنے کہاکہ ماحولیاتی تبدیلی کے مضراثرات سے نمٹنے کیلئے مشترکہ کوششیں کرنی ہوں گی،چینی صدر کا کہناتھا کہ بی آرآئی خطے کے ممالک کی اقتصادی ترقی کیلئے اہم فورم ہے،کثیرالجہت تعاون بیلٹ اینڈروڈفورم کابنیادی ڈھانچاہے۔