سرفراز احمد نے پہلے وارم اپ میچ کا ٹاس جیت لیا، ٹیم میں کون کون شامل ہے؟ جانئے

سرفراز احمد نے پہلے وارم اپ میچ کا ٹاس جیت لیا، ٹیم میں کون کون شامل ہے؟ جانئے
سرفراز احمد نے پہلے وارم اپ میچ کا ٹاس جیت لیا، ٹیم میں کون کون شامل ہے؟ جانئے

  

لندن (ڈیلی پاکستان آن لائن) پاکستان کرکٹ ٹیم کے کپتان سرفراز احمد نے کینٹ کیخلاف پہلے وارم اپ میچ کا ٹاس جیت کر بیٹنگ کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔

میچ کیلئے قومی ٹیم کی قیادت سرفراز احمد کر رہے ہیں جبکہ دیگر کھلاڑیوں میں امام الحق، فخرزمان، بابراعظم، حارث سہیل، شعیب ملک، عماد وسیم، فہیم اشرف، حسن علی، یاسر شاہ اور شاہین شاہ آفریدی شامل ہیں۔

واضح رہے کہ پاکستان کرکٹ ٹیم دورہ انگلینڈ اور آئی سی سی ورلڈکپ کیلئے برطانیہ میں موجود ہے اور 8 مئی سے شروع ہونے والی سیریز سے پہلے تین وارم اپ میچ کھیلے گی جن میں سے پہلا میچ آج کھیلا جا رہا ہے۔

مزید :

کھیل -