وزیر اعظم عمران خان کی وفد کے ہمراہ چین کے نائب صدر سے ملاقات

وزیر اعظم عمران خان کی وفد کے ہمراہ چین کے نائب صدر سے ملاقات
وزیر اعظم عمران خان کی وفد کے ہمراہ چین کے نائب صدر سے ملاقات

  

بیجنگ (ڈیلی پاکستان آن لائن) وزیر اعظم عمران خان نے وفد کے ہمراہ چین کے نائب صدر سے ملاقات کی ہے۔

بیلٹ اینڈ روڈ فورم میں شرکت کیلئے چین میں موجود وزیر اعظم عمران خان نے بیجنگ میں چین کے نائب صدر وانگ کی شین سے وفد کے ہمراہ ملاقات کی ہے۔ چینی نائب صدر نے عمران خان کے اعزاز میں ضیافت بھی دی ۔ یہ ضیافت چینی نائب صدر نے صدر شی جن پنگ کی جانب سے دی۔

مزید :

قومی -