محکمہ سیاحت کا تنخواہوں کیلئے حکومت سے 12کروڑ فنڈزکا مطالبہ

  محکمہ سیاحت کا تنخواہوں کیلئے حکومت سے 12کروڑ فنڈزکا مطالبہ

  

لاہور(این این آئی)محکمہ سیاحت نے مالی بحران شدید ہونے کے بعد ملازمین کو تنخواہیں کی ادائیگی کیلئے صوبائی حکومت سے 12کروڑ70 لاکھ روپے کے فنڈز مانگ لئے۔نجی ٹی وی نے ذرائع کے حوالے سے کہا ہے کہ مینیجنگ ڈائریکٹر کی جانب سے فنڈز کی فراہمی کیلئے سمری وزیر اعلی پنجاب کو بھجوانے کیلئے صوبائی وزیر سیاحت کو ارسال کر دی گئی ہے۔

محکمہ سیاحت

مزید :

علاقائی -