سبزہ زار، بچی سے بداخلاقی کی کوشش کرنے والا ملزم گرفتار

سبزہ زار، بچی سے بداخلاقی کی کوشش کرنے والا ملزم گرفتار

  

لاہور(کر ائم رپو رٹر)سبزہ زار میں 7 سالہ بچی سے بداخلاقی کی کوشش کرنے والاملزم گرفتار۔ تفصیلات کے مطابق ہجویری ٹاون کی رہائشی 7سالہ بچی گلی میں کھیل رہی تھی کہ گلی میں گزرتے ہوئے ملزم نے بچی سے بد اخلاقی کی کوشش کی۔ملزم کو گلی میں لگے سی سی ٹی وی کیمروں کی مدد سے گرفتار کیا گیا

مزید :

علاقائی -