صدر ڈویژ ن میں منشیات فروشوں کے خلاف کاروائیاں جاری

صدر ڈویژ ن میں منشیات فروشوں کے خلاف کاروائیاں جاری

  

لا ہو ر (کر ائم رپو رٹر)صدر ڈویژ ن میں منشیات فروشوں کے خلاف کاروائیاں جاری۔رائے ونڈ پولیس نے کارروائی کر تے ہو ئے منشیات فروش مظہر حسین کو گرفتار کر لیا۔ ملزم کے قبضہ سے 1کلو گرام سے زائد چرس برآمد کر لی۔ملزم کے خلاف مقدمہ درج کر کے تحقیقات کا آغاز کر دیا گیا۔

مزید :

علاقائی -