ہنجروال پولیس نے چور گینگ کے 2ارکان پکڑلئے

  ہنجروال پولیس نے چور گینگ کے 2ارکان پکڑلئے

  

لا ہو ر (کر ائم رپو رٹر)ہنجر وال پولیس ٹیم نے کامران عرف کامی چور گینگ کو گرفتار کر لیا۔گرفتار ملزمان میں کامران اور علی حسن شامل ہیں۔گرفتار ملزمان کے قبضہ ناجائز اسلحہ، موبائل فونز اور ہزاروں روپے نقدی برآمد کی گئی۔ملزمان متعدد مقدمات میں سابقہ ریکارڈ یافتہ ہیں۔ملزمان کے خلاف مقدمات درج کرکے مزید تفتیش شروع کردی۔ایس پی صد ر ڈویژ ن سید غضنفر علی شا ہ نے جر ائم پیشہ افر اد کے خلا ف کا روائی کر نے پر ایس ایچ او ہنجر وال انسپکٹر شیخ حما د اختر اور ان کی پو ری ٹیم کو شا با ش دی۔

مزید :

علاقائی -