اسلحہ رکھنے پر2ملزم گرفتار

  اسلحہ رکھنے پر2ملزم گرفتار

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


لا ہو ر (کر ائم رپو رٹر)ساندہ پولیس کی کارروائی، ناجائز اسلحہ رکھنے پر2 ملزمان کو گرفتار کر لیا ۔ملزم علی عثمان اور طیب کے قبضہ سے 02پسٹلز اور گولیاں برآمد ہو ئی ہے۔
ملزمان کے خلاف مقدمات درج مزید تفتیش جاری ہیں۔جرائم پیشہ افراد کے خلاف کاروائیاں جاری رکھیں گے۔

مزید :

علاقائی -