ڈکیتی اورچوری کی وارداتوں میں ملوث2 ملزم گرفتار

  ڈکیتی اورچوری کی وارداتوں میں ملوث2 ملزم گرفتار

  

لاہور(کر ائم رپو رٹر)انویسٹی گیشن پولیس شادباغ کی کارروائی،ڈکیتی اورچوری کی وارداتوں میں ملو ث گینگ کے2 ملزمان کو گرفتا رکر لیا گیا۔ ملزمان میں شہزاد اورسرور خان شامل ہیں۔ گرفتار ملزمان سے 2 موٹر سائیکلیں،نقدی،5 موبائل فونزاور ناجائز اسلحہ برآمد کر لیا۔

مزید :

علاقائی -